☽ 17 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 16275
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 16275
حدیث نمبر: 16275 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
حَدَّثَنَا هُشَيْمٌ، عَنْ مُغِيرَةَ، عَنْ إبْرَاهِيمَ، قَالَ: سَأَلْتُهُ فَقُلْتُ: " أَكَانُوا يَشْتَرِطُونَ عندَ عُقْدَةِ النِّكَاحِ: إِمْسَاكٌ بِمَعْرُوفٍ أَوْ تَسْرِيحٌ بِإِحْسَانٍ؟ 229؟ قَالَ: فَقَالَ: ذَلِكَ لَهُمْ , وَإِنْ لَمْ يَشْتَرِطُوا مَا كَانَ أَصْحَابُنَا يَشْتَرِطُونَ"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت مغیرہ کہتے ہیں کہ میں نے حضرت ابراہیم سے پوچھا کہ کیا اسلاف نکاح کرتے وقت امساک بمعروف (اچھے طریقے سے نبھا کرنا) یا تسریح باحسان (بھلائی کے ساتھ رخصت کرنا) کی شرط لگایا کرتے تھے؟ انہوں نے فرمایا کہ وہ یہ شرط تو نہ لگاتے تھے بلکہ شرط لگائے بغیر اس بات کا لحاظ ہوتا تھا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب النكاح/حدیث: 16782]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 16782، ترقيم محمد عوامة 16275)
پچھلی حدیث → (16274) باب پر واپس ← اگلی حدیث (16276)