☽ 16 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 16273
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 16273
حدیث نمبر: 16273 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
ابْنَ عُمَرَ
حَدَّثَنَا حَدَّثَنَا ابْنُ عُيَيْنَةَ، عَنْ عَمْرٍو، عَنِ ابْنِ أَبِي مُلَيْكَةَ، أَنَّ ابْنَ عُمَرَ ، كَانَ إذَا أَنْكَحَ قَالَ:" أُنْكِحُكَ عَلَى مَا قَالَ اللَّهُ: فَإِمْسَاكٌ بِمَعْرُوفٍ أَوْ تَسْرِيحٌ بِإِحْسَانٍ سورة البقرة آية 229".
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت ابن عمر رضی اللہ عنہما جب کسی کا نکاح کراتے تو فرماتے کہ میں تم سے اس بات پر نکاح کراتا ہوں جو اللہ تعالیٰ نے فرمائی ہے {إمْسَاکٌ بِمَعْرُوفٍ، أَوْ تَسْرِیحٌ بِإِحْسَانٍ } یعنی یا اچھے طریقے سے نبھاؤ یا عمدہ طریقے سے چھوڑ دو۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب النكاح/حدیث: 16780]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 16780، ترقيم محمد عوامة 16273)
پچھلی حدیث → (16272) باب پر واپس ← اگلی حدیث (16274)