☽ 17 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 16250
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 16250
حدیث نمبر: 16250 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
حَدَّثَنَا حَدَّثَنَا زَيْدُ بْنُ حُبَابٍ، عَنْ سُفْيَانَ، عَنْ عَامِرٍ، عَنْ جَابِرٍ فِي أَخَوَيْنِ زَوَّجَا أُخْتًا لَهُمَا قَالَ: تُخَيِّرُ
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت عامر فرماتے ہیں کہ اگر دو بھائیوں نے مختلف جگہ اپنی ایک بہن کی شادی کرادی تو اس کو دونوں کے بارے میں اختیار ہوگا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب النكاح/حدیث: 16755]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 16755، ترقيم محمد عوامة 16250)
پچھلی حدیث → (16249) باب پر واپس ← اگلی حدیث (16251)