☽ 15 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 16248
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 16248
حدیث نمبر: 16248 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
حَدَّثَنَا ابْنُ عُلَيَّةَ، عَنْ أَيُّوبَ، عَنْ مُحَمَّدٍ، قَالَ: " إذَا أَنْكَحَ الْمُجِيزَانِ ؛ فَهِيَ لِلْأَوَّلِ"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت محمد فرماتے ہیں کہ جب دو ولی نکاح کرائیں تو پہلے کا نکاح معتبر ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب النكاح/حدیث: 16753]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 16753، ترقيم محمد عوامة 16248)
پچھلی حدیث → (16247) باب پر واپس ← اگلی حدیث (16249)