☽ 16 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 16229
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 16229
حدیث نمبر: 16229 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
حَدَّثَنَا عَمْرُو بْنُ مُحَمَّدٍ، عَنْ إبْرَاهِيمَ بْنِ نَافِعٍ، عَنِ ابْنِ طَاوُسٍ، عَنْ أَبِيهِ، قَالَ: " تُسْتَأْمَرُ الْبِكْرُ وَإِنْ كَانَتْ بَيْنَ أَبَوَيْهَا"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت طاوس فرماتے ہیں کہ باکرہ عورت سے اجازت طلب کی جائے گی خواہ وہ اپنے والدین کے درمیان ہو۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب النكاح/حدیث: 16733]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 16733، ترقيم محمد عوامة 16229)
پچھلی حدیث → (16228) باب پر واپس ← اگلی حدیث (16230)