☽ 16 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 16227
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 16227
حدیث نمبر: 16227 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
حَدَّثَنَا شَرِيكٌ، عَنْ جَابِرٍ، عَنْ عَامِرٍ، قَالَ: " لَا يُجْبِرُ عَلَى النِّكَاحِ إلَّا الْأَبُ"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت عامر فرماتے ہیں کہ باپ کے سوا کوئی عورت کو نکاح پر مجبور نہیں کرسکتا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب النكاح/حدیث: 16731]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 16731، ترقيم محمد عوامة 16227)
پچھلی حدیث → (16226) باب پر واپس ← اگلی حدیث (16228)