☽ 17 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 16225
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 16225
حدیث نمبر: 16225 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
حَدَّثَنَا أَبُو خَالِدٍ، عَنْ مَالِكِ بْنِ أَنَسٍ، قَالَ: كَانَ الْقَاسِمُ، وَسَالِمٌ، يَقُولَانِ: " إذَا زَوَّجَ أَبُو الْبِكْرِ الْبِكْرَ ؛ فَهُوَ لَازِمٌ لَهَا وَإِنْ كَرِهَتْ"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت قاسم اور حضرت سالم فرمایا کرتے تھے کہ جب باکرہ کے باپ نے اس کا نکاح کرادیا تو وہ طے ہوگیا خواہ اس کو ناپسندہو۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب النكاح/حدیث: 16729]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 16729، ترقيم محمد عوامة 16225)
پچھلی حدیث → (16224) باب پر واپس ← اگلی حدیث (16226)