☽ 17 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 16222
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 16222
حدیث نمبر: 16222 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
حَدَّثَنَا عَبْدَةُ بْنُ سُلَيْمَانَ، عَنْ هِشَامٍ، عَنِ الشَّعْبِيِّ، قَالَ: " يَسْتَأْمِرُ الرَّجُلُ ابْنَتَهُ فِي النِّكَاحَ ؛ الْبِكْرَ وَالثَّيِّبَ"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت شعبی فرماتے ہیں کہ آدمی اپنی باکرہ اور ثیبہ بیٹی کا نکاح کرانے سے پہلے اس سے اجازت طلب کرے گا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب النكاح/حدیث: 16726]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 16726، ترقيم محمد عوامة 16222)
پچھلی حدیث → (16221) باب پر واپس ← اگلی حدیث (16223)