شَبَابَةُ ، لَيْثُ بْنُ سَعْدٍ ، يَزِيدَ بْنِ أَبِي حَبِيبٍ ، عَبْدَ اللَّهِ بْنَ الْحَارِثِ الزُّبَيْدِيَّ
حَدَّثَنَا شَبَابَةُ ، قَالَ: حَدَّثَنَا لَيْثُ بْنُ سَعْدٍ ، عَنْ يَزِيدَ بْنِ أَبِي حَبِيبٍ أَنَّهُ سَمِعَ عَبْدَ اللَّهِ بْنَ الْحَارِثِ الزُّبَيْدِيَّ يَقُولُ: أَنَا أَوَّلُ مَنْ سَمِعَ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ وَهُوَ يَقُولُ: " لَا يَبُولَنَّ أَحَدُكُمْ مُسْتَقْبِلَ الْقِبْلَةِ" , وَأَنَا أَوَّلُ مَنْ حَدَّثَ النَّاسَ بِهِ
Translation: اردو ترجمہ
حضرت عبد اللہ بن الحارث زبیدی فرماتے ہیں کہ میں پہلا شخص ہوں جس نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کو یہ فرماتے ہوئے سنا ”تم میں سے کوئی شخص قبلے کی طرف رخ کر کے پیشاب نہ کرے“ اور میں نے ہی سب سے پہلے لوگوں سے یہ حدیث بیان کی ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الطهارة/حدیث: 1623]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 1623، ترقيم محمد عوامة 1619)