☽ 16 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 16189
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 16189
حدیث نمبر: 16189 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
ابْنِ عُمَرَ
حَدَّثَنَا حَدَّثَنَا عَبْدُ الرَّحْمَنِ بْنُ مُحَمَّدٍ الْمُحَارِبِيُّ، عَنْ لَيْثٍ، عَنْ نَافِعٍ، عَنِ ابْنِ عُمَرَ ، أَنَّهُ أَرَادَ أَنْ يَتَزَوَّجَ" فَذَهَبَ هُوَ وَرَجُلٌ وَجَاءَ الْوَلِيُّ وَرَجُلٌ"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت نافع فرماتے ہیں کہ حضرت ابن عمر رضی اللہ عنہما نے نکاح کا ارادہ کیا تو آپ ایک آدمی کو لے کر گئے اور ولی ایک آدمی کو لے کرآیا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب النكاح/حدیث: 16688]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 16688، ترقيم محمد عوامة 16189)
پچھلی حدیث → (16188) باب پر واپس ← اگلی حدیث (16190)