☽ 17 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 16179
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 16179
حدیث نمبر: 16179 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
حَدَّثَنَا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ نُمَيْرٍ، عَنْ عُبَيْدَةَ، عَنْ إبْرَاهِيمَ، وَالشَّعَبِيِّ، قَالَا: " لَا تُنْكَحُ الْمَرْأَةُ إلَّا بِإِذْنٍ وَلِيِّهَا , وَلَا يُنْكِحُهَا وَلِيُّهَا إلَّا بِإِذْنِهَا"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت ابراہیم اور حضرت شعبی فرماتے ہیں کہ عورت کا نکاح اس کے ولی کی اجازت کے بغیر نہیں ہوسکتا اور اس کا ولی اس کی مرضی کے بغیر نکاح نہیں کرے گا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب النكاح/حدیث: 16678]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 16678، ترقيم محمد عوامة 16179)
پچھلی حدیث → (16178) باب پر واپس ← اگلی حدیث (16180)