حَدَّثَنَا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ نُمَيْرٍ، عَنْ عُبَيْدَةَ، عَنْ إبْرَاهِيمَ، وَالشَّعَبِيِّ، قَالَا: " لَا تُنْكَحُ الْمَرْأَةُ إلَّا بِإِذْنٍ وَلِيِّهَا , وَلَا يُنْكِحُهَا وَلِيُّهَا إلَّا بِإِذْنِهَا"
الترجمة: اردو ترجمہ
حضرت ابراہیم اور حضرت شعبی فرماتے ہیں کہ عورت کا نکاح اس کے ولی کی اجازت کے بغیر نہیں ہوسکتا اور اس کا ولی اس کی مرضی کے بغیر نکاح نہیں کرے گا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب النكاح/حدیث: 16678]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 16678، ترقيم محمد عوامة 16179)