مُحَمَّدُ بْنُ بِشْرٍ ، أَبِي رَجَاءٍ ، عُثْمَانَ بْنِ خَالِدٍ ، الزُّهْرِيِّ ، شَدَّادِ بْنِ أَوْسٍ
حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ بِشْرٍ ، عَنْ أَبِي رَجَاءٍ ، عَنْ عُثْمَانَ بْنِ خَالِدٍ ، عَنِ الزُّهْرِيِّ ، عَنْ شَدَّادِ بْنِ أَوْسٍ ، وَكَانَ قَدْ ذَهَبَ بَصَرُهُ , قَالَ:" زَوِّجُونِي ؛ فَإِنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ أَوْصَانِي أَنْ لَا أَلْقَى اللَّهَ أَعْزَبًا"
Translation: اردو ترجمہ
حضرت زہری فرماتے ہیں کہ جب حضرت شداد بن اوس کی بینائی ختم ہوگئی تھی تو انہوں نے فرمایا کہ میری شادی کرادو۔ کیونکہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے مجھے نصیحت فرمائی تھی کہ میں اللہ تعالیٰ سے اس حال میں ملاقات نہ کرو کہ میں شادی شدہ نہ ہوں۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب النكاح/حدیث: 16654]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 16654، ترقيم محمد عوامة 16156)