☽ 16 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 16124
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 16124
حدیث نمبر: 16124 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
عَبْدُ الرَّحْمَنِ بْنُ عَوْفٍ
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: نا حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: نا أَبُو أُسَامَةَ، عَنْ زَكَرِيَّا، عَنْ سَعْدِ بْنِ إبْرَاهِيمَ، قَالَ: كَانَ عَبْدُ الرَّحْمَنِ بْنُ عَوْفٍ " إذَا قَدِمَ مَكَّةَ حَاجًّا كَرِهَ أَنْ يَنْزِلَ بَيْتَهُ الَّذِي هَاجَرَ مِنْهُ"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت سعد بن ابراہیم فرماتے ہیں کہ حضرت عبد الرحمن بن عوف جب حج کے لیے مکہ مکرمہ تشریف لائے تو اس گھر میں اترنے کو ناپسند جانا جس گھر سے ہجرت کی تھی۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحج/حدیث: 16621]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 16621، ترقيم محمد عوامة 16124)
پچھلی حدیث → (16123) باب پر واپس ← اگلی حدیث (16125)