☽ 13 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ
جو حضرات مکہ مکرمہ آنے کے بعد اس جگہ نہیں اترتے جس جگہ سے ہجرت کی تھی
مصنف ابن ابی شیبہ
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← كتاب الحج← جو حضرات مکہ مکرمہ آنے کے بعد اس جگہ نہیں اترتے جس جگہ سے ہجرت کی تھی
islamicurdubooks.com پر اس باب کا اصل صفحہ ↗
کل احادیث: 2
حدیث نمبر: 16123 مصنف ابن ابی شیبہ
عُمَرَ بْنَ الْخَطَّابِ ، وَعَائِشَةَ
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: نا حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: نا مُحَمَّدُ بْنُ فُضَيْلٍ، عَنِ الْوَلِيدِ بْنِ جُمَيْعٍ، عَنْ أَبِي سَلَمَةَ، أَنّ عُمَرَ بْنَ الْخَطَّابِ ، وَعَائِشَةَ " كَانَا إذَا قَدِمَا مَكَّةَ لَمْ يَنْزِلَا الْمَنْزِلَ الَّذِي هَاجَرَا مِنْهُ"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت عمر بن خطاب اور حضرت عائشہ رضی اللہ عنہا جب مکہ مکرمہ تشریف لاتے تو جس جگہ سے ہجرت کی تھی وہاں پر نہ اترتے تھے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحج/حدیث: 16620]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 16620، ترقيم محمد عوامة 16123)
حدیث نمبر: 16124 مصنف ابن ابی شیبہ
عَبْدُ الرَّحْمَنِ بْنُ عَوْفٍ
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: نا حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: نا أَبُو أُسَامَةَ، عَنْ زَكَرِيَّا، عَنْ سَعْدِ بْنِ إبْرَاهِيمَ، قَالَ: كَانَ عَبْدُ الرَّحْمَنِ بْنُ عَوْفٍ " إذَا قَدِمَ مَكَّةَ حَاجًّا كَرِهَ أَنْ يَنْزِلَ بَيْتَهُ الَّذِي هَاجَرَ مِنْهُ"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت سعد بن ابراہیم فرماتے ہیں کہ حضرت عبد الرحمن بن عوف جب حج کے لیے مکہ مکرمہ تشریف لائے تو اس گھر میں اترنے کو ناپسند جانا جس گھر سے ہجرت کی تھی۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحج/حدیث: 16621]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 16621، ترقيم محمد عوامة 16124)