☽ 17 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 16118
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 16118
حدیث نمبر: 16118 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
عَلِيٌّ
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: نا حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: نا حَاتِمُ بْنُ إسْمَاعِيلَ، عَنْ جَعْفَرٍ، عَنْ أَبِيهِ، قَالَ: قَالَ عَلِيٌّ : " مَنِ اضْطُرَّ إلَى ثَوْبٍ وَهُوَ مُحْرِمٌ , وَلَمْ يَكُنْ لَهُ إلَّا قَبَا فَلْيُنَكِّسْهُ , يَجْعَلُ أَعْلَاهُ أَسْفَلَهُ ثُمَّ لِيَلْبِسْهُ"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت علی رضی اللہ عنہارشاد فرماتے ہیں کہ محرم کے کپڑے اگر تنگ ہوجائیں اور اس کے پاس قباء کے علاوہ کوئی اور کپڑا نہ ہو تو اس کو پلٹ دے، اس کے اوپر والے حصے نیچے کر دے اور اس کو پہن لے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحج/حدیث: 16615]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 16615، ترقيم محمد عوامة 16118)
پچھلی حدیث → (16117) باب پر واپس ← اگلی حدیث (16119)