☽ 16 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 16112
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 16112
حدیث نمبر: 16112 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: نا وكِيعٌ، عَنْ سُفْيَانَ، عَنِ ابْنِ جُرَيْجٍ، عَنْ عَطَاءٍ، قَالَ: " عَلَيْهِ الْجَزَاءُ وَقِيمَةُ مَا أَكَلَ إذَا أَعْطَى جَزَاءً، ثُمَّ أَكَلَ مِنْهُ"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت عطاء فرماتے ہیں کہ اس شکار کی جزاء اور جو گوشت اس نے کھایا اس کی قیمت بھی لازم ہوگئی، جب اس نے جزاء ادا کردینے کے بعد اس کا گوشت کھایا ہو۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحج/حدیث: 16609]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 16609، ترقيم محمد عوامة 16112)
پچھلی حدیث → (16111) باب پر واپس ← اگلی حدیث (16113)