☽ 15 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 16097
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 16097
حدیث نمبر: 16097 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: نا وكِيعٌ، عَنْ إبْرَاهِيمَ، قَالَ: سَأَلْتُ عَطَاءً عَنِ الْوَزَغِ يُقْتَلُ فِي الْحَرَمِ؟ , فَقَالَ:" إذَا آذَاكَ فَلَا بَأْسَ بِهِ"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت عطاء سے دریافت کیا گیا کہ محرم چھپکلی کو مار سکتا ہے؟ آپ نے فرمایا اگر آپ کو تکلیف پہنچائے تو مارنے میں کوئی حرج نہیں۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحج/حدیث: 16591]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 16591، ترقيم محمد عوامة 16097)
پچھلی حدیث → (16096) باب پر واپس ← اگلی حدیث (16098)