☽ 10 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ
محرم کا چھپکلی کو مارنا
مصنف ابن ابی شیبہ
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← كتاب الحج← محرم کا چھپکلی کو مارنا
islamicurdubooks.com پر اس باب کا اصل صفحہ ↗
کل احادیث: 3
حدیث نمبر: 16096 مصنف ابن ابی شیبہ
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: ثَنَا وَكِيعٌ، عَنْ إبْرَاهِيمَ بْنِ نَافِعٍ، قَالَ: سَمِعْتُ الْحَسَنَ بْنَ مُسْلِمٍ يَقُولُ: سُئِلَ طَاوُسٌ عَنِ الْجُعْلِ وَالْوَزَغِ يَقْتُلُهُ الْمُحْرِمُ؟ قَالَ:" لَا بَأْسَ بِهِ"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت طاؤس سے دریافت کیا گیا کہ محرم کالے کیڑوں اور چھپکلی کو مار سکتا ہے؟ آپ نے فرمایا کہ کوئی حرج نہیں (اگر مار دے)۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحج/حدیث: 16590]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 16590، ترقيم محمد عوامة 16096)
حدیث نمبر: 16097 مصنف ابن ابی شیبہ
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: نا وكِيعٌ، عَنْ إبْرَاهِيمَ، قَالَ: سَأَلْتُ عَطَاءً عَنِ الْوَزَغِ يُقْتَلُ فِي الْحَرَمِ؟ , فَقَالَ:" إذَا آذَاكَ فَلَا بَأْسَ بِهِ"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت عطاء سے دریافت کیا گیا کہ محرم چھپکلی کو مار سکتا ہے؟ آپ نے فرمایا اگر آپ کو تکلیف پہنچائے تو مارنے میں کوئی حرج نہیں۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحج/حدیث: 16591]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 16591، ترقيم محمد عوامة 16097)
حدیث نمبر: 16098 مصنف ابن ابی شیبہ
ابْنِ عُمَرَ
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: نا حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: نا حَفْصٌ، عَنْ لَيْثٍ، عَنْ مُجَاهِدٍ، عَنِ ابْنِ عُمَرَ ، قَالَ: " اقْتُلِ الْوَزَغَ فِي الْحِلِّ وَالْحَرَمِ"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت ابن عمر رضی اللہ عنہما ارشاد فرماتے ہیں کہ خواہ تم حِلْ میں ہو یا حرم میں چھپکلی کو مار دو (جہاں نظر آئے)۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحج/حدیث: 16592]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 16592، ترقيم محمد عوامة 16098)