حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: نا وكِيعٌ، عَنْ إبْرَاهِيمَ، قَالَ: سَأَلْتُ عَطَاءً عَنِ الْوَزَغِ يُقْتَلُ فِي الْحَرَمِ؟ , فَقَالَ:" إذَا آذَاكَ فَلَا بَأْسَ بِهِ"
Translation: اردو ترجمہ
حضرت عطاء سے دریافت کیا گیا کہ محرم چھپکلی کو مار سکتا ہے؟ آپ نے فرمایا اگر آپ کو تکلیف پہنچائے تو مارنے میں کوئی حرج نہیں۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحج/حدیث: 16591]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 16591، ترقيم محمد عوامة 16097)