☽ 15 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 1609
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 1609
حدیث نمبر: 1609 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
حَدَّثَنَا أَبُو أُسَامَةَ، عَنِ الصَّلْتِ بْنِ بَهْرَامَ، عَنْ عَبْدِ الْكَرِيمِ، عَنْ سَعِيدِ بْنِ الْمُسَيِّبِ أَنَّهُ كَرِهَهُ وَقَالَ:" هُوَ يُوزَنُ"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت سعید بن المسیب رومال کے استعمال کو مکروہ خیال کرتے تھے اور فرماتے تھے کہ اس پانی کا بھی وزن کیا جائے گا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الطهارة/حدیث: 1613]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 1613، ترقيم محمد عوامة 1609)
پچھلی حدیث → (1608) باب پر واپس ← اگلی حدیث (1610)