حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: نا قُرَّةُ بْنُ سُلَيْمَانَ، عَنْ هِشَامٍ، عَنْ مُحَمَّدٍ، قَالَ:" كَانَ يُكْرَهُ الْحَجُّ عَلَى الْمَحْمَلِ، وَيَقُولُ: إنَّمَا كَانَ النَّاسُ يَحُجُّونَ عَلَى الْأَقْتَابِ وَالرِّحَالِ"
الترجمة: اردو ترجمہ
حضرت محمد کجاوے پر بیٹھ کر حج کرنے کو ناپسند کرتے تھے اور فرماتے تھے کہ بیشک لوگ پالکیوں اور زین پر بیٹھ کر حج کیا کرتے تھے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحج/حدیث: 16547]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 16547، ترقيم محمد عوامة 16055)