وكِيعٌ ، سُفْيَانَ ، أَبِي سِنَانٍ ، عَبْدِ اللَّهِ بْنِ الْحَارِثِ
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: نا وكِيعٌ ، عَنْ سُفْيَانَ ، عَنْ أَبِي سِنَانٍ ، عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ الْحَارِثِ ، أَنّ النَّبِيَّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ حَجَّ عَلَى رَحْلٍ فَاهْتَزَّ وَقَالَ مَرَّةً: فَاجْتَنَح، فَقَالَ: " لَبَّيْكَ إنَّ الْعَيْشَ عَيْشُ الْآخِرَةِ"
Translation: اردو ترجمہ
حضرت عبد اللہ بن حارث سے مروی ہے کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے کجاوے پر حج فرمایا پس آپ ہل رہے تھے یا فرمایا کہ آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم (ہاتھ پسلی پر رکھے ہوئے تھے) جھکے ہوئے تھے اور آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا: اے اللہ! میں حاضر ہوں، بیشک عیش و راحت آخرت کی راحت ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحج/حدیث: 16546]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 16546، ترقيم محمد عوامة 16054)