☽ 16 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 1605
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 1605
حدیث نمبر: 1605 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
حَدَّثَنَا أَبُو الْأَحْوَصِ، عَنْ مَنْصُورٍ، عَنْ إِبْرَاهِيمَ , وَسَعِيدِ بْنِ جُبَيْرٍ:" أَنَّهُمَا كَرِهَا الْمِنْدِيلَ بَعْدَ الْوُضُوءِ"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت منصور فرماتے ہیں کہ حضرت ابراہیم اور حضرت سعید بن جبیر وضو کے بعد رومال کے استعمال کو مکروہ سمجھتے تھے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الطهارة/حدیث: 1609]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 1609، ترقيم محمد عوامة 1605)
پچھلی حدیث → (1604) باب پر واپس ← اگلی حدیث (1606)