☽ 17 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 16035
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 16035
حدیث نمبر: 16035 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: نا يَزِيدُ بْنُ هَارُونَ، قَالَ: نا عَبْدُ الْمَلِكِ، عَنْ عَطَاءٍ، قَالَ فِي حَمَامِ الْحَرَامِ:" إذَا خَرَجْنَ مِنَ الْحَرَمِ فَصِدْهُنَّ إنْ شِئْتَ"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت عطاء فرماتے ہیں کہ حرم کے کبوتر جب حرم سے نکل جائیں تو پھر اگر چاہو تو شکار کرسکتے ہو۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحج/حدیث: 16526]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 16526، ترقيم محمد عوامة 16035)
پچھلی حدیث → (16034) باب پر واپس ← اگلی حدیث (16036)