☽ 16 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 16008
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 16008
حدیث نمبر: 16008 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: نا جَرِيرٌ، عَنْ مَنْصُورٍ، عَنْ مُجَاهِدٍ، قَالَ: " كُلُّ مَا أَصَابَ الْمُحْرِمُ الصَّيْدَ نَاسِيًا حُكِمَ عَلَيْهِ"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت مجاہد فرماتے ہیں کہ محرم جب بھی بھول کر شکار کرے اس پر حکم لگایا جائے گا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحج/حدیث: 16497]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 16497، ترقيم محمد عوامة 16008)
پچھلی حدیث → (16007) باب پر واپس ← اگلی حدیث (16009)