☽ 14 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 16005
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 16005
حدیث نمبر: 16005 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: نا عَبْدَةُ بْنُ سُلَيْمَانَ، عَنْ عُثْمَانَ بْنِ حَكِيمٍ، قَالَ: رَأَيْتُ نَافِعَ بْنَ جُبَيْرٍ " يَقْضِي مَنَاسِكَهُ عَلَى رِجْلَيْهِ وَيُعَرِّفُ عَلَى رِجْلَيْهِ"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت عثمان بن حکیم فرماتے ہیں کہ میں نے حضرت نافع بن جبیر کو دیکھا آپ نے تمام مناسک حج پیدل چل کر کیے اور عرفات میں قیام بھی پیدل چل کر فرمایا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحج/حدیث: 16494]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 16494، ترقيم محمد عوامة 16005)
پچھلی حدیث → (16004) باب پر واپس ← اگلی حدیث (16006)