☽ 17 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 15984
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 15984
حدیث نمبر: 15984 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: نا حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: نا حُمَيْدُ بْنُ عَبْدِ الرَّحْمَنِ، عَنْ حَسَنٍ، عَنْ إبْرَاهِيمَ، عَنْ عَبْدِ الْأَعْلَى، عَنْ سُوَيْدِ بْنِ غَفَلَةَ، قَالَ: " أَمَرَنَا عُمَرُ بِقَتْلِ الْغُرَابِ وَالزُّنْبُورِ وَنَحْنُ مُحْرِمُونَ"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت سوید بن غفلہ فرماتے ہیں کہ حضرت عمر نے ہمیں کوے اور بھڑ کو مارنے کا حکم دیا حالانکہ ہم حالت احرام میں تھے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحج/حدیث: 16473]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 16473، ترقيم محمد عوامة 15984)
پچھلی حدیث → (15983) باب پر واپس ← اگلی حدیث (15985)