☽ 16 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 15942
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 15942
حدیث نمبر: 15942 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: نا عُمَرُ بْنُ أَيُّوبَ الْمَوْصِلِيُّ، عَنْ جَعْفَرِ بْنِ بُرْقَانَ، عَنْ مَيْمُونٍ، قَالَ: " لَيْسَ عَلَى أَهْلِ مَكَّةَ , وَلَا مَنْ نَظَرَ إلَى مَكَّةَ مُتْعَةٌ"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت میمون فرماتے ہیں کہ مکہ والوں پر اور اس پر جو مکہ کا قریبی رہائشی ہو تمتع نہیں ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحج/حدیث: 16427]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 16427، ترقيم محمد عوامة 15942)
پچھلی حدیث → (15941) باب پر واپس ← اگلی حدیث (15943)