حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: نا سُفْيَانُ بْنُ عُيَيْنَةَ، عَنْ هِشَامِ بْنِ حُجَيْرٍ، عَنْ طَاوُسٍ، قَالَ: " لَيْسَ عَلَى أَهْلِ مَكَّةَ مُتْعَةٌ , ثُمَّ قَرَأَ: ذَلِكَ لِمَنْ لَمْ يَكُنْ أَهْلُهُ حَاضِرِي الْمَسْجِدِ الْحَرَامِ سورة البقرة آية 196 فَإِنْ فَعَلُوا ثُمَّ حَجُّوا فَعَلَيْهِمْ مثل مَا عَلَى النَّاسِ"
الترجمة: اردو ترجمہ
حضرت طاؤس فرماتے ہیں کہ مکہ والوں پر تمتع نہیں ہے، پھر آپ نے قرآن پاک کی آیت تلاوت فرمائی { ذٰلِکَ لِمَنْ لَّمْ یَکُنْ اَھْلُہٗ حَاضِرِی الْمَسْجِدِ الْحَرَامِ } پس اگر وہ ایسا کریں پھر وہ حج کریں تو ان پر وہی ہے جو لوگوں پر ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحج/حدیث: 16426]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 16426، ترقيم محمد عوامة 15941)