حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: نا عُمَرُ بْنُ أَيُّوبَ الْمَوْصِلِيُّ، عَنْ جَعْفَرِ بْنِ بُرْقَانَ، عَنْ مَيْمُونٍ، قَالَ: " لَيْسَ عَلَى أَهْلِ مَكَّةَ , وَلَا مَنْ نَظَرَ إلَى مَكَّةَ مُتْعَةٌ"
Translation: اردو ترجمہ
حضرت میمون فرماتے ہیں کہ مکہ والوں پر اور اس پر جو مکہ کا قریبی رہائشی ہو تمتع نہیں ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحج/حدیث: 16427]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 16427، ترقيم محمد عوامة 15942)