☽ 16 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 15938
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 15938
حدیث نمبر: 15938 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: نا ابْنُ فُضَيْلٍ، عَنْ خُصَيْفٍ، عَنْ مُجَاهِدٍ، قَالَ: " لَيْسَ عَلَى أَحَدٍ مِنْ أَهْلِ مَكَّةَ مُتْعَةٌ"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت مجاہد فرماتے ہیں کہ مکہ والوں پر تمتع نہیں ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحج/حدیث: 16423]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 16423، ترقيم محمد عوامة 15938)
پچھلی حدیث → (15937) باب پر واپس ← اگلی حدیث (15939)