حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: نا أَبُو مُعَاوِيَةَ، عَنْ هِشَامِ بْنِ عُرْوَةَ، عَنْ أَبِيهِ، قَالَ: " لَيْسَ عَلَى أَهْلِ مَكَّةَ مُتْعَةٌ، وَلَيْسَ عَلَيْهِمْ إحْصَارٌ , إنَّمَا إحْصَارُهُمْ أَنْ يَطُوفُوا بِالْبَيْتِ"
Translation: اردو ترجمہ
حضرت عروہ فرماتے ہیں کہ مکہ والوں پر تمتع نہیں ہے اور ان پر احصار (رکاوٹ) بھی نہیں ہے، بیشک ان کا احصار یہ ہے کہ وہ بیت اللہ کا طواف کریں۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحج/حدیث: 16424]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 16424، ترقيم محمد عوامة 15939)