حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: نا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ نُمَيْرٍ، عَنْ هِشَامِ بْنِ عُرْوَةَ، عَنْ أَبِيهِ، قَالَ: " مِنَ السُّنَّةِ أَنْ تَصْعَدَ عَلَى الصَّفَا حَتَّى يَبْدُوَ لَكَ الْبَيْتُ فَتَسْتَقْبِلَهُ"
Translation: اردو ترجمہ
حضرت عروہ فرماتے ہیں کہ سنت طریقہ یہ ہے کہ صفا پر چڑھے یہاں تک کہ بیت اللہ نظر آنے لگے تو اس کی طرف رخ کر کے کھڑا ہوجائے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحج/حدیث: 16406]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 16406، ترقيم محمد عوامة 15923)