حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: نا حُمَيْدٌ، عَنْ حُسَيْنِ بْنِ عَقِيلٍ، عَنِ الضَّحَّاكِ، قَالَ: " يَصْعَدُ عَلَى الصَّفَا حَتَّى يَسْتَقْبِلَ الْبَيْتَ"
الترجمة: اردو ترجمہ
حضرت ضحاک فرماتے ہیں کہ صفا پر چڑھا جائے گا یہاں تک کہ بیت اللہ کی طرف رخ کیا جائے گا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحج/حدیث: 16407]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 16407، ترقيم محمد عوامة 15924)