☽ 11 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 15922
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 15922
حدیث نمبر: 15922 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: ثَنَا ابْنُ فُضَيْلٍ، عَنْ أَسْلَمَ الْمُنْقِرِيِّ، قَالَ: كُنْتُ جَالِسًا مَعَ أَبِي جَعْفَرٍ فَمَرَّ عَطَاءٌ , فَقَالَ أَبُو جَعْفَرٍ: " مَا بَقِيَ مَا بَقِيَ عَلَى ظَهْرِ الْأَرْضِ أَحَدٌ أَعْلَمُ بِمَنَاسِكِ الْحَجِّ مِنْ عَطَاءٍ"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت اسلم المنقری فرماتے ہیں کہ میں حضرت ابو جعفر کے پاس بیٹھا ہوا تھا، حضرت عطاء گزرے تو حضرت ابو جعفر نے فرمایا: زمین کے اوپر اس شخص سے زیادہ مناسک حج کا علم رکھنے والا کوئی نہیں بچا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحج/حدیث: 16405]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 16405، ترقيم محمد عوامة 15922)
پچھلی حدیث → (15921) باب پر واپس ← اگلی حدیث (15923)