☽ 15 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 15845
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 15845
حدیث نمبر: 15845 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: نا وكِيعٌ، عَنْ سُفْيَانَ، عَنْ مَنْصُورٍ، عَنْ إبْرَاهِيمَ، قَالَ: " كَانُوا يَسْتَحِبُّونَ إذَا أَرَادُوا أَنْ يُحْرِمُوا أَنْ يَغْتَسِلُوا"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت ابراہیم فرماتے ہیں کہ صحابہ کرام احرام باندھنے کا ارادہ فرماتے تو غسل کرنا پسند فرماتے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحج/حدیث: 16323]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 16323، ترقيم محمد عوامة 15845)
پچھلی حدیث → (15844) باب پر واپس ← اگلی حدیث (15846)