ابْنُ عُمَرَ
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: نا حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: نا حَفْصٌ، عَنِ ابْنِ جُرَيْجٍ، قَالَ: سَأَلْتُ نَافِعًا أَكَانَ ابْنُ عُمَرَ يَغْتَسِلُ عِنْدَ الْإِحْرَامِ؟ فَقَالَ: " كَانَ رُبَّمَا يَغْتَسِلُ , وَرُبَّمَا تَوَضَّأَ"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت ابن جریج فرماتے ہیں کہ میں نے حضرت نافع سے دریافت کیا کہ حضرت ابن عمر رضی اللہ عنہما احرام باندھتے وقت غسل فرماتے؟ آپ نے فرمایا کہ کبھی غسل فرماتے اور کبھی وضو فرماتے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحج/حدیث: 16328]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 16328، ترقيم محمد عوامة 15850)