حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: نا أَبُو مُعَاوِيَةَ، عَنِ الْأَعْمَشِ، عَنْ إبْرَاهِيمَ، قَالَ: " خَرَجْتُ مَعَ عَلْقَمَةَ إلَى مَكَّةَ فَلَمْ يَغْتَسِلْ حَتَّى دَخَلَهَا"
الترجمة: اردو ترجمہ
حضرت ابراہیم فرماتے ہیں کہ میں حضرت علقمہ کے ساتھ مکہ جانے کے لیے نکلا وہ مکہ مکرمہ بغیر غسل کے داخل ہوئے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحج/حدیث: 16318]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 16318، ترقيم محمد عوامة 15840)