☽ 15 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 15840
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 15840
حدیث نمبر: 15840 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: نا أَبُو مُعَاوِيَةَ، عَنِ الْأَعْمَشِ، عَنْ إبْرَاهِيمَ، قَالَ: " خَرَجْتُ مَعَ عَلْقَمَةَ إلَى مَكَّةَ فَلَمْ يَغْتَسِلْ حَتَّى دَخَلَهَا"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت ابراہیم فرماتے ہیں کہ میں حضرت علقمہ کے ساتھ مکہ جانے کے لیے نکلا وہ مکہ مکرمہ بغیر غسل کے داخل ہوئے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحج/حدیث: 16318]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 16318، ترقيم محمد عوامة 15840)
پچھلی حدیث → (15839) باب پر واپس ← اگلی حدیث (15841)