☽ 16 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 15843
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 15843
حدیث نمبر: 15843 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: نا أَبُو نُعَيْمٍ، عَنْ سُفْيَانَ، عَنْ أَبِي الزُّبَيْرِ، بْنِ عَدِيٍّ، عَنْ إبْرَاهِيمَ، قَالَ: " كَانُوا إذَا أَرَادُوا أَنْ يُحْرِمُوا اغْتَسَلُوا"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت ابراہیم فرماتے ہیں کہ صحابہ کرام جب احرام باندھنے کا ارادہ فرماتے تو غسل کرتے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحج/حدیث: 16321]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 16321، ترقيم محمد عوامة 15843)
پچھلی حدیث → (15842) باب پر واپس ← اگلی حدیث (15844)