☽ 16 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 15835
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 15835
حدیث نمبر: 15835 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: نا مُحَمَّدُ بْنُ يَزِيدَ، عَنْ أَيُّوبَ أَبِي الْعَلَاءِ، عَنْ قَتَادَةَ، فِي رَجُلٍ رَمَى صَيْدًا فِي الْحِلِّ وَهُوَ فِي الْحَرَمِ , أَوْ هُوَ فِي الْحِلِّ , وَالصَّيْدُ فِي الْحَرَمِ؟ قَالَ:" عَلَيْهِ فِدَاؤُهُ"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت قتادہ سے اس شخص کے متعلق دریافت کیا گیا جو خود حرم میں ہو اور حل میں موجود شکار کو مارے یا وہ خود حل میں ہو اور شکار حرم میں ہو؟ آپ نے فرمایا کہ اس پر اس کا فدیہ اور بدلہ ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحج/حدیث: 16312]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 16312، ترقيم محمد عوامة 15835)
پچھلی حدیث → (15834) باب پر واپس ← اگلی حدیث (15836)