☽ 16 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 15832
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 15832
حدیث نمبر: 15832 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: نا ابْنُ فُضَيْلٍ، عَنْ خُصَيْفٍ، عَنْ مُجَاهِدٍ، قَالَ: " الْقَانِعُ أَهْلُ مَكَّةَ , وَالْمُعْتَرُّ الَّذِي يَعْتَرِيكَ فَيَسْأَلُكَ"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت مجاہد فرماتے ہیں کہ قانع سے مراد مکہ مکرمہ والے ہیں اور المعتر سے مراد وہ شخص جو (محتاجی میں) سوال کرے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحج/حدیث: 16309]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 16309، ترقيم محمد عوامة 15832)
پچھلی حدیث → (15831) باب پر واپس ← اگلی حدیث (15833)