☽ 11 Jumada al-Akhirah 1448 AH بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ
في قوله (تعالى): ﴿فكلوا منها وأطعموا القانع﴾
Musannaf Ibn Abi Shaibah
Books← Musannaf Ibn Abi Shaibah← كتاب الحج← في قوله (تعالى): ﴿فكلوا منها وأطعموا القانع﴾
Original page of this bab on islamicurdubooks.com ↗
Total Hadiths: 5
Hadith No.: 15830 Musannaf Ibn Abi Shaibah
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: نا أَبُو الْأَحْوَصِ، عَنْ مَنْصُورٍ، عَنْ إبْرَاهِيمَ، أَوْ مُجَاهِدٍ، قَالَ: " الْقَانِعُ الَّذِي يَقْنَعُ بِمَا بُعِثَ إلَيْهِ , وَالْمُعْتَرُّ الَّذِي يَتَعَرَّضُ لَكَ يَسْأَلُكَ"
Translation: اردو ترجمہ
حضرت ابراہیم یا حضرت مجاہد فرماتے ہیں کہ القانع سے مراد وہ شخص ہے کہ جو اس کی طرف بھیجا جائے اس پر قناعت کرے (اور مزید کا سوال نہ کرے)، اور المعتر سے مراد وہ شخص ہے کہ جو تیرے سامنے آ کر تجھ سے سوال کرے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحج/حدیث: 16307]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 16307، ترقيم محمد عوامة 15830)
Hadith No.: 15831 Musannaf Ibn Abi Shaibah
ابْنَ عُمَرَ
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: نا حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: نا حَفْصٌ، عَنْ عَاصِمٍ، قَالَ: حَدَّثَنِي مَنْ سَمِعَ ابْنَ عُمَرَ وَهُوَ بِمِنًى , وَتَلَا هَذِهِ الْآيَةَ فَكُلُوا مِنْهَا وَأَطْعِمُوا الْقَانِعَ وَالْمُعْتَرَّ سورة الحج آية 36، قَالَ: قَالَ لِغُلَامٍ لَهُ مَعَهُ:" هَذَا الْقَانِعُ الَّذِي يَقْنَعُ بِمَا آتَيْتَهُ"
Translation: اردو ترجمہ
حضرت ابن عمر رضی اللہ عنہما منیٰ میں اس آیت کی تلاوت فرما رہے تھے کہ { فَکُلُوْا مِنْھَا وَ اَطْعِمُوا الْقَانِعَ وَ الْمُعْتَرَّ } پھر اپنے غلام کے بارے میں کہا کہ یہ قانع ہے جو اس کے پاس آتا ہے اس پر قناعت کرتا ہے (سوال نہیں کرتا)۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحج/حدیث: 16308]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 16308، ترقيم محمد عوامة 15831)
Hadith No.: 15832 Musannaf Ibn Abi Shaibah
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: نا ابْنُ فُضَيْلٍ، عَنْ خُصَيْفٍ، عَنْ مُجَاهِدٍ، قَالَ: " الْقَانِعُ أَهْلُ مَكَّةَ , وَالْمُعْتَرُّ الَّذِي يَعْتَرِيكَ فَيَسْأَلُكَ"
Translation: اردو ترجمہ
حضرت مجاہد فرماتے ہیں کہ قانع سے مراد مکہ مکرمہ والے ہیں اور المعتر سے مراد وہ شخص جو (محتاجی میں) سوال کرے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحج/حدیث: 16309]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 16309، ترقيم محمد عوامة 15832)
Hadith No.: 15833 Musannaf Ibn Abi Shaibah
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: نا ابْنُ عُلَيَّةَ، عَنْ يُونُسَ، عَنِ الْحَسَنِ، قَالَ: " الْقَانِعُ الَّذِي يَقْنَعُ إلَيْكَ , وَالْمُعْتَرُّ الَّذِي يَعْتَرِيكَ يُرِيكَ نَفْسَهُ وَلَا يَسْأَلُكَ"
Translation: اردو ترجمہ
حضرت حسن فرماتے ہیں کہ القانع وہ شخص ہے جو تیرے سے سوال نہ کرے اور المعتر وہ شخص ہے جو تجھے اپنا نفس دکھائے اور تیرے سے سوال نہ کرے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحج/حدیث: 16310]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 16310، ترقيم محمد عوامة 15833)
Hadith No.: 15834 Musannaf Ibn Abi Shaibah
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: نا ابْنُ عُيَيْنَةَ، عَنِ ابْنِ أَبِي نَجِيحٍ، عَنْ مُجَاهِدٍ، قَالَ: " الْقَانِعُ السَّائِلُ , وَالْمُعْتَرُّ: مُعْتَرُّ الْبُدْنُ"
Translation: اردو ترجمہ
حضرت مجاہد فرماتے ہیں کہ القانع سے مراد سوال کرنے والا ہے، اور المعتر سے مراد اپنا بدن دکھانے والا ہے، (بےسوالی)۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحج/حدیث: 16311]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 16311، ترقيم محمد عوامة 15834)