حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: نا أَبُو الْأَحْوَصِ، عَنْ مَنْصُورٍ، عَنْ إبْرَاهِيمَ، أَوْ مُجَاهِدٍ، قَالَ: " الْقَانِعُ الَّذِي يَقْنَعُ بِمَا بُعِثَ إلَيْهِ , وَالْمُعْتَرُّ الَّذِي يَتَعَرَّضُ لَكَ يَسْأَلُكَ"
Translation: اردو ترجمہ
حضرت ابراہیم یا حضرت مجاہد فرماتے ہیں کہ القانع سے مراد وہ شخص ہے کہ جو اس کی طرف بھیجا جائے اس پر قناعت کرے (اور مزید کا سوال نہ کرے)، اور المعتر سے مراد وہ شخص ہے کہ جو تیرے سامنے آ کر تجھ سے سوال کرے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحج/حدیث: 16307]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 16307، ترقيم محمد عوامة 15830)