☽ 16 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 15817
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 15817
حدیث نمبر: 15817 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: نا وكِيعٌ، عَنْ أَفْلَحَ، قَالَ: " دَخَلْتُ مَكَّةَ مَعَ الْقَاسِمِ لَيْلًا"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت افلح فرماتے ہیں کہ میں حضرت قاسم کے ساتھ رات کو مکہ مکرمہ میں داخل ہوا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحج/حدیث: 16292]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 16292، ترقيم محمد عوامة 15817)
پچھلی حدیث → (15816) باب پر واپس ← اگلی حدیث (15818)