☽ 17 Jumada al-Akhirah 1448 AH بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

Musannaf Ibn Abi Shaibah

Hadith No.: 15800
Books← Musannaf Ibn Abi Shaibah← Chapters← Bab← Hadith No. 15800
عُمَرَ
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: نا حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: نا وكِيعٌ، عَنِ ابْنِ أَبِي ذِئْبٍ، عَنِ الْحَارِثِ بْنِ عَبْدِ الرَّحْمَنِ، أَنَّهُ أَخْبَرَهُ مَنْ رَأَى عُمَرَ " يَغْتَسِلُ بِعَرَفَةَ وَهُوَ يُلَبِّي
Translation: اردو ترجمہ
حضرت حارث بن عبد الرحمن فرماتے ہیں کہ مجھ سے اس شخص نے بیان کیا جس نے عرفات میں حضرت عمر کو غسل کرتے ہوئے دیکھا اس وقت وہ تلبیہ پڑھ رہے تھے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحج/حدیث: 16274]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 16274، ترقيم محمد عوامة 15800)
← Previous Hadith (15799) Back to Bab Next Hadith → (15801)