حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: نا جَرِيرٌ، عَنْ مُغِيرَةَ، عَنْ إبْرَاهِيمَ، قَالَ: " امْضِ إلَى عَرَفَاتٍ , فَإِذَا كَانَ عِنْدَ زَوَالِ الشَّمْسِ فَاغْتَسِلْ إنْ وَجَدْتَ مَاءً , وَإِلَّا فَتَوَضَّأْ"
الترجمة: اردو ترجمہ
حضرت ابراہیم فرماتے ہیں کہ عرفات چلے جاؤ جب سورج زوال کے قریب ہو تو اگر پانی موجود ہو تو غسل کرلو وگرنہ وضو کرلو۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحج/حدیث: 16279]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 16279، ترقيم محمد عوامة 15805)