حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: نا ابْنُ فُضَيْلٍ , عَنْ يَزِيدَ، قَالَ: " اغْتَسَلَ مُجَاهِدٌ يَوْمَ عَرَفَةَ وَأَنَا مَعَهُ"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت یزید فرماتے ہیں کہ حضرت مجاہد نے عرفات میں غسل فرمایا اس وقت میں آپ کے ساتھ تھا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحج/حدیث: 16277]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 16277، ترقيم محمد عوامة 15803)