☽ 17 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 15789
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 15789
حدیث نمبر: 15789 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
عُمَرُ
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: نا حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: نا ابْنُ عُيَيْنَةَ، عَنْ عَبْدِ الْكَرِيمِ، عَنْ سَعِيدٍ، قَالَ: بَيْنَا عُمَرُ يَعْرِضُ أَهْلَ الصَّدَقَةِ إذْ أَقْبَلَ رَاكِبَانِ , فَقَالَ: مِنْ أَيْنَ؟ فَقَالَا: مِنْ بَيْتِ الْمَقْدِسِ , فَعَلَاهُمَا عُمَرُ بِالدِّرَّةِ، قَالَ: حَجٌّ كَحَجِّ الْبَيْتِ"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت سعید سے مروی ہے کہ ایک مرتبہ حضرت عمر صدقہ کے اونٹوں کے پاس تشریف لائے، ان کے سامنے دو سوار آئے تو آپ نے پوچھا تم کہاں سے ہو؟ انہوں نے عرض کیا کہ بیت المقدس، آپ نے اپنا درہ ان پر بلند کیا اور فرمایا: اس کی زیارت بھی بیت اللہ کی زیارت کی طرح ہے (یعنی وہ بابرکت جگہ ہے)۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحج/حدیث: 16263]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 16263، ترقيم محمد عوامة 15789)
پچھلی حدیث → (15788) باب پر واپس ← اگلی حدیث (15790)